بٹ لینڈر پر ایک نیا اپشن

Posted on at


بٹ لینڈر ایک سوشل میڈیا ،جس کی وجہ سے ہم سب نے بہت کچھ سیکھا ،ایسے ایسے امتحان کا سامنا کیا جو کہ کبھی خواب میں بھی نہیں سوچے تھے اور ،بٹ لینڈر سے پہلے کسی کو بھی ان باتوں کا نہیں پتا تھا ،لوگ بلکہ یوں کہ لیں کہ میرے سارے دوست ہی انٹر نٹ صرف ایک کھیل سمجھ کر استمعال کیا کرتے تھے لیکن جب سے بٹ لینڈر ہم سب نے جوائن کی تب سے سب فضول کام چھوڑ دیئے ہم میں سے ہی کچھ ایسے لوگ جیسا کہ میں ہم سب کو یہ تک نہیں پتا ہوتا تھا کہ آرٹیکل لکھتے کیسے ہیں ،یہ ہمہیں بٹ لینڈر سے ہی سیکھنے کو ملا 



خیر یہ تو تھی کچھ اپنے اور آپ کے حوالے سے باتیں یہ تو ہوتی رہیں گی ،انشاللہ ،لیکن ایک کام کی چیز آپ کو بتانے جا رہا ہوں آج بٹ لینڈر میں جو اپشن آیا ہے وؤ یہ کہ جب ہم سب فلم اینکس یوز کرتے تھے تو اس میں ہمہیں ہمارا انفلنس ،شئیرنگ،سب کچھ دکھایا جاتا تھا ،اب وؤ اپشن بٹ لینڈر میں آ چکا ہے اور اس کا نام ہے انوینٹری اس اپشن کو کلک کر کے آپ اپنے انفلنس،شئیرنگ سب کچھ دیکھ سکتے ہیں 



اور یہی نہیں آپ یہاں اس اپشن پر آ کر اپنی تصویر کی سیٹنگ بھی کر سکتے ہیں ،تو ابھی اس اپشن کو کلک کریں اور اپنے کام کے بارے میں سب تفصیل جانیں 


ان اپشن کو اگر آپ تلاش نہیں کر پا رہے تو نیچے اس لنک کو کلک کریں 


http://www.bitlanders.com/user/abid-khan/


 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160