بٹ لینڈر یا فلم اینکس ،کون سا نام اچھا ؟؟اور کس کا کام اچھا؟؟؟
Posted on at
آپ سب سے میرا ایک سوال ہے ،آپ سب بتائیں کیا ان دونوں ناموں میں سے کون سا نام زیادہ اچھا ہے اور کس نام پر محنت کر کے پیسے کمانا اچھا لگتا ہے اور فلم اینکس پر زیادہ کام کر کے بز سکور بڑھا کر پیسے اچھے ملتے تھے ،،یا بٹ لینڈر پر؟؟؟؟
فلم اینکس
فلم اینکس نام مجھ پوچھیں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے کیوں کہ جب فلم اینکس پر ہم لوگ بلاگ،مووی،اپلوڈ کرتے تھے تو بز بڑھتا تھا اور بز بڑھنے کے ساتھ ساتھ پیسے بھی بڑھتے تھے اور بہت زیادہ ملا کرتے تھے ،کرتے کرتے بہت سی چینج آئیں لیکن فلم اینکس کا انداز ایک جیسا ہی رہتا تھا اور اس پر کام کرنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہوتی تھی ،اور روز روز ایک نیا آرٹیکل دیکھنے کو ملتا تھا ایک سے بڑھ کر ایک جو سب سے اچھے بلاگ ہوا کرتے تھے انھیں اینکس پریس میں ڈال دیا جاتا تھا ،ہماری ویڈیو کا کیسے پتا چلتا تھا کہ منظور ہوئیں کہ نہیں ،اس کے لئے ہم نے جانا ہوتا تھا ایڈ من یور ویڈیو پر اور وہاں سے ہم دیکھا کرتے تھے کہ ویڈیو منظور ہوئی کہ نہیں اور اگر ویڈیو منظور ہو جاتی تو بہت زیادہ بز ملتا ،،اور ہم سب بہت زیادہ خوش ہوتے تھے اور ایک دوسرے کو خوشی سے بتاتے اور اس کے اگلے دن اس بز کے حساب سے پیسے بھی مل جاتے اور بہت زیادہ ملا کرتے تھے یہ تو تھا فلم اینکس کے حوالے سے اب دیکھیں بٹ لینڈر کے حوالے سے
بٹ لینڈر
فلم اینکس جب سے بٹ لینڈر میں بدلی تو سب کا یہی کہنا تھا کہ اب کچھ اچھا ہوگا اب کوئی اچھا ہوگا لیکن دن با دن حالات خراب ہی ہوتے گئے بز تو بہت ملا لیکن پیسے نہ ملنے کے برابر اور اس وجہ سے لوگوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ،اب بہت محنت بھی کر لیں تو ایک آدھ بز تو مل جاتا ہے لیکن پیسے نہ ملبنے کے برابر ملتے ہیں مجھے ابھی تک یہ نہیں سمجھ آ رہی کہ ایسا کس وجہ سے کیا بٹ لینڈر نے ،جو بھی ہے میں تو ایک درخواست کر سکتا ہوں بٹ لینڈر کی پوری ٹیم سے کہ آپ اس میں و سب کچھ ایڈ کریں جو کہ فلم اینکس میں تھا ،اور بز کے حساب سے پیسے بھی دیں ،،،،تا کہ سب خوشی سے کام کریں اور بٹ لینڈر کا نام بھو اونچا ہو شکریہ
امید کرتا ہوں آپ سب کو بھی میری ان باتوں سے ضرور اتفاقہوگا