بز سکور کے تخلیق کار ظاہر ہوۓ

Posted on at

This post is also available in:

بز سکور فلم انیکس کے زیادہ تر استعمال کنندگان کے لیئے ایک منترا پیش کرتا ہے۔ جیسا کہ ان کی آمدنیاں اس کی قدر اور اتار چڑھائو پر انحصار کرتی ہیں، ہر چیز جو وہ اس ویب سائٹ پر بلاگ پوسٹ کرنے کے لیئے کرنے ہیں اس کا نشانہ ان کے نمبر کو زیادہ کرنے کی تعداد پر ہے۔ جتنا بز سکور زیادہ ہوگا، تو اتنا ان کو بلاگ لکھنے کے لیئے ادائیگی کی جائے گی، اور ہر وہ شخص جو کہ سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کر تا ہے کو استعمال کرتا ہے اس اچھی طرح جانتا ہے۔ میں خود کو خوش قسمت تصور کرتا ہوں کہ میرے پاس مائوریزو رانابولدو سے انٹریو لینے کا موقع آیا، فلم انیکس کے جدید اور انقلابی بز سکور کے تخلیق کار۔

 

یونیورسٹی آف میلان سے سافٹ ویئر انجینیرنگ میں گریجویٹ، مائوریزو رانابولدو بہت سی پروگرامنگ لینگویجز میں ماہر ہیں، اور 10 سال کی عمر سے کمپیوٹر پروگرامر ہیں۔ ان کے پیشہ ورانہ کیریئر کے آغاز پر، مسٹر رانابولدو پہلے سے ہی ڈیجیٹل لٹریسی ایونجیلزم میں شامل تھے، جب انہوں نے ایک مقامی کمپنی کے ساتھ کمپیوٹرز اور ڈیجیٹل جابز کو ایک مقامی کائونٹی کی جیل میں لانے کے لیئے کام کیا۔ جبکہ اپنی تعلیم مکمل کی، انہوں نے ایک فل فلیج کلائنٹ/سرور بنایا ایم ایم او آر پی جی جاوا پر جو کہ گیم پر انحصار کرتا ہے، جس میں ایک سکریچ بلٹ 3 ڈی انجن، ڈویلپمنٹ ٹولز وغیرہ شامل ہیں۔ بعد میں انہوں نے ایک سسٹم انٹیگریٹر کی حیثیت سے کئی کمپنیوں کے ساتھ کام کیا جیسا کہ ای آن اور ہنی ویل آر اینڈ ڈی۔ ماؤریزیو رانابولدو شروع ہی سے فلم انیکس کے ساتھ ہیں اور بہت سے بیک اینڈ سسٹم کی انجینیئرنگ اور ڈویلپنگ میں مدد کی۔

گیا کومو کرسٹی:" فلم انیکس کے ہزاروں استعمال کنندگان کی آمدنی بز سکور پر انحصار کرتی ہے، ایک فارمولا جوکہ آپ نے سائٹ پر ان کے ڈیجیٹل اثر کو جمع کرنے کے لیئے تخلیق کیا۔ کس چیز نے آپ کو اس طرح کا انقلابی لوگرتھم پیدا کرنے کے لیئے ترغیب دی؟"

ماؤریزیو رانا بولدو:" بز سکور ایک طریقہ کار کا نتیجہ ہے۔ بنیادی طور پر ہم استعمال کنندگان کی لائیکس، ٹویٹس وغیرہ کو گن رہے تھے؛ تب ہم اسے آگے لے گئے اور یہ طے کیا کہ ہمیں استعمال کنندگان کی کارکردگی کو ایک دوسرے سے ملاکر جانچنے کے لیئے ایک رستے کی ضرورت ہے۔ پس بز سکور پیدا ہوا اور اس میں مصفا کیا گیا جو کچھ یہ اب ہے اس میں۔ جب ہم نےآسودگی محسوس کی کہ بز سکور کافی ہے ہمارے استعمال کنندگان کے ساتھ، ہم نے اگلا اقدام سوچا جو کہ ہمارے استعمال کنندگان کو ان کے بز سکور کے مطابق انعام دینا تھا۔ اور پس بز سکور ریوینیو شیئر پیدا ہوا:) ہم بز سکور کو بہتر بنانا اور ترقی دینا جاری رکھیں گے تا کہ ہر ہر استعمال کنندہ کی جتنا ممکن ہو ویلیو ظاہر کرے، تا کہ ہم انہیں اس کے مطابق انعام دے سکیں جیسا کہ فلم انیکس اور ہمارے استعمال کنندگان کی بنیاد نشوونما پاتی ہے اور نئی حقیقتیں نئے مسائل لے کر آتی ہیں۔"

 

جی سی:" فلم انیکس ہمیشہ ترقی کر رہی ہے اور اس کے لے آؤٹ کی جدت کے ساتھ جس میں بٹ کوائن ادائیگی نظام کے ساتھ مل جانا بھی شامل ہے۔ یہ بہت ضروری ہے کہ استعمال کنندگان کو راغب اور متوجہ رکھا جائے۔ فلم انیکس کے بلاگرز کے لیئے ان کے بز سکور کو زیادہ کرنے کے لیئے آپ کی کون سی بہت مخصوص تجاویز ہیں ؟"

ایم آر:" فلم انیکس کو اسی طرح استعمال کریں جس طرح آپ پسند کرتے ہیں۔ بلاگ اگر آپ لکھنا پسند کرتے ہیں، موویز بنائیں اگر جو کچھ آپ کرتے ہیں اس پر ہوں۔۔۔ یا صرف موویز دیکھیں یا پوسٹس پڑھیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جو کچھ آپ پسند کریں اس کا اشتراک کرتے ہیں، اپنی ذات اور مصنف کو فائدہ پہنچانے کے لیئے۔ غرب الہند کی ویب سائٹس پر " یہاں پر چندہ دیں" کے پرانے بٹن کیا یاد ہیں؟

انہیں بھول جائیں، جو کچھ آپ کو پسند ہے اس کا اشتراک کرکے آپ بہت بہتر کرسکتے ہیں،ایک پینی خرچ کیئے بغیر:)"

جی سی:" جو لوگرتھم آپ نے تخلیق کیا وہ ترقی پذیر ممالک میں بلاگرز کی کیسے مدد کرتا ہے؟"

 

ایم آر:"بز سکور لوگرتھم دنیا بھر میں لوگوں کی مدد کرتا ہے، ہم استعمال کنندگان کے درمیان ان کی جغرافیائی حدود کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتے، جس کا مطلب ہے کہ ہر ایک کے لیئے مساوی مواقع۔ جیسا کہ ترقی پذیر ممالک میں تنخواہیں کم ہوتی ہیں امریکہ کے مقابلے میں، بز سکور آمدنی کی تقسیم کا نظام ان ممالک میں استعمال کنندگان کو کیش کی مخصوص مقدارکے ساتھ مہیا کرتا ہے۔دوسرے ممالک کے لیئے بز سکور آمدنی کی تقسیم کا نظام طلباء اور بے روزگارون کو مدد کرسکتا ہے کہ وہ اپنے وقت کو ایک پیداواری اور لطف اندوز راستہ میں گذاریں۔"

جی سی:" آپ کے ڈیجیٹل خواندگی کے بارے میں پیشہ ورانہ خود مختاری کے پیمانے کی حیثیت سے کیا خیالات ہیں؟"

ایم آر:" ڈیجیٹل خواندگی مستقبل کی طرف ہمارا راستہ ہے۔ ڈیجیٹل دنیا اور آلات جیسا کہ بٹ کوائن اور بز سکور کا شکریہ، لوگ اپنی ذات کو خود مختار بنا سکتے ہیں جغرافیائی سرحدوں کے باہر بھی۔ بغیر سرحدوں کے رابطہ اور ڈیجیٹل شہریت کا ایک حیرت انگیز پہلو یہ ہے کہ جب زیادہ سے زیادہ افراد ڈیجیٹل انقلاب میں داخل ہوتے ہیں، یہ سرحدیں غائب ہونا شروع ہو جاتی ہیں، ثقافتیں ایک دوسرے میں مل جائیں گی، اور یقیناَ جنگیں ختم ہو جائیں گی۔ ہم سب ایک جیسے لوگ ہیں جو کہ ایک ہی مسئلے کے مختلف حل تلاش کر رہے ہیں۔"

 

*     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *

اگر آپ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں اور فلم انیکس کے ساتھ ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہیں، یہاں پر رجسٹر ہوں اور اپنا سفر شروع کریں۔ آپ لکھاریوں کے خاندان میں شامل ہونگے جو کہ دنیا بھر سے آ رہے ہیں اور خواہش مند ہیں آپ کی کہانیاں پڑھنے کے۔ فلم انیکس پر لکھنا بہت آسان ہے؛ صرف یہاں کلک کریں اور اپنا سفر شروع کریں۔ جتنی جلدی آپ رجسٹر ہونگے،فلم انیکس پر میرے ویب پیج کو سبسکرائب کریں؛ آپ فوراَ پیسے کما رہے ہونگے۔

اگر آپ پہلے سے ہی فلم انیکس پر لکھ رہے ہیں، اپنے دوستوں کو بتائیں کہ یہاں پر رجسٹر ہوں اور انہیں تجویز کریں کہ انہیں یہ مضمون پڑھنا چاہیئے: یہ انہیں دکھائے گا کہ انہیں اچھے بلاگز لکھنے کے لیئے اور فلم انیکس پر کامیاب ہونے کے لیئے کیا کرنے کی ضرورت ہے/

کیا آپ مجھے مذید جاننا پسند کریں گے؟ فلم انیکس کے ساتھ میرا انٹرویو دیکھیں، اور سماجی میڈیا اور دنیا بھر میں ڈیجیٹل خواندگی کے متعلق میرے خیال کے بارے میں جانیئے۔

 

گیا کو مو کرسٹی

سینیئر ایڈیٹر فلم انیکس

فلم انیکس

اگر آپ سے میرا کوئی پچھلا مضمون رہ گیا ہے تو آپ اسے میرے ذاتی پیج http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

براہ مہرنؤبانی ٹویٹر پر میری پیروی کریں @giacomocresti76, اور فیس بک پر بھی at Giacomo Cresti اور میر صفحے کو سبسکرائیب کریں :-)



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160