میاں بیوی کا حقوق

Posted on at


معاشرے کی بنیادی اکائی گھر ہے ،اور گھر کے سکون اور اور خوشحالی کا انحصار میاں بیوی کے ذمداری سپرد کی اور تلقین کی کہ بیویوں کے ساتھ اچھخوشگوار رہنے پر ہے .اس کی عمدگی محض دو افراد ہی کی نہیں بلکہ دو خاندانوں کی شادمانیوں کا سبب بنتی ہے .اگر ان کے تعلقات میں بگاڑپیدا ہو جائے تو صورت حال بوہت سے رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے .لیکن یہ درجہ محض گھر کا انتظام ایک انتظام ایک زیادہ باہمت ،حوصلہ مندی اور قومی شخصیت کے سپرد کرنے کے لئے ہے .عورتوں پر ظلم رکھنے کے لئے نہیں .اسلام وو مذہب ہے جس نے خواتین کا شرف بھال کیا .اور مردوں کو ان پر حکومت کا اختیار دینے کی بجاے ان کی حفاظت کی ا سلوک کیا جائے .

نبی کریم نے بیویوں کا ساتھہ حسن سلوک کو خیر اور اچھائی کا معیار بتایا .

ایک بار ایک صحابی نے نبی پاک سے دریافت کیا ،،یا رسول الله !بیوی کا اپنے شوہر پر کیا حق ہے ؟آپ نے خود کھائے اسے کھلائے ،جیسا خود پہنے ویسا اسے پہنے نہ اس کے منہ پر تھپڑ مارے ،نہ اسے برا بھلا کہے ،،آپ کو بیویوں کا حقوق کا اتنا خیال تھا کہ خطبہ حجتہ الوداع میں ان سے حسن سلوک کی کا فرمایا .. دوسری جانب الله نے نیک بیویوں کی صفات بیان کرتے ہوے فرمایا .جہاں مرد کی منتظم اعلی کی حیثیت سے بیوی بچوں کی کفالت اور حفاظت کی ذمداری سونپی گئی وہا عورتوں کو پابند کیا گیا کہ وو مردوں کی وفادار اور اطاعت گزار بن کر رہیں ..



About the author

160