١) الله پاک کے سامنے بندہ کی دن میں پانچ مرتبہ حاضری اس کے دل میں یہ احساس تازہ رکھتی ہے کہ اپنے الله کا بندا ہے بندگی کا یہ احساس روزانہ نماز پڑھنے سے ایک مسلمان کی عادت بن جاتا ہے .اور اس کی پوری زندگی الله کے حکم کی تعمیل کا عملی نمونہ ہے..
٢) دن میں پانچ مرتبہ الله کو یاد کرنے کا احساس مسلمان کو یقین دلاتا ہے کہ الله پاک ہروقت اس کے ساتھ ہے .یہ کبھی خود کی تنہا محسوس نہیں کرتا .الله پاک کے ساتھ ہونے کا احساس اسے گناہ کے کاموں سے روکتا ہے اور اس کے دل سے ہر قسم کا خوف اور غم دور ہو جاتا ہے ..
٣) نماز کے درمیانی وقفے میں بھی نمازوں کے اثرات جاری رہتے ہے ..نماز کے بعد گناہ کا خیال ہےآئے تو بندا سوچتا ہے کہ ابھی تو اپنے الله سے دعا کر کے آیا ہوں کہ اے الله مجھے گناہوں سے بچا اور ابھی گناہ کا کام کرو گا تو کچھ دیر بعد اس کا سامنے کیا منہ لے کر جاؤ گا یہ چیز اسے ہمیشہ گناہ سے روکے رکھتی ہے
٤) خدا کی عبادت اور خوشی کے حصول کے سلسلے میں پانچ مرتبہ ،باہم ملنے والے افراد کے درمیان محبت پیدا ہے ،جس سے سب کو فائدہ پوھچتا ہے ......
٥) نماز باجماعت اور خاص جمعہ اور عیدین کی نمازوں سے مسلمان میں ایک جگا جمع ہونے طریقہ پیدا ہوتا ہے جب ایک مسلمان رنگ ،نسل ،علاقے اور طبقے کے کو بھول کے ایک ہو کر کندھے سے کندھا ملا کر ایک امام کے پیچھے کھرے ہوتے ہیں تو اس سے ان کے درمیان پیار بھرتا ہے .....