شرک ایک کبیرہ گناہ ہے.شرک کرنے والے کی بخشش . الله پاک نے قرآن پاک میں صاف صاف ارشاد فرمایا ہے میں جو چاہوں گا گناہ معاف کر دوں گا لکن میں شرک معاف نہیں کروں گا احادیث میں بھی سکتی سے شرک کرنا منع فرمایا گیا .الله پاک کی ذات کے سوا کسی سے بھی مدد طلب کرنا شرک ہے..................
کسی بھی طرح کیسے بھی حالات میں الله کے سوا کسی سے مدد ماننا یا گمان کرنا تعویذ دھاگے کروانا شرک ہے .بتوں کو پوجنا ،درباروں اور قبروں کو پوجنا شرک ہے.الله کی نافرمانی کرنا بھی شرک ہے .الله کے حکم پر اپنی ترجی دینا شرک ہے.الله کی ذات کے سوا کسی کی بھی قسم اٹھانا شرک ہے ...............
نبی پاک نے شفاعت کا واقع سناتے ہوے بھی ارشاد فرمایاکہ جس شخص نے کلمہ پڑھ لیا چاہے اس کا کوئی عمل نہ ہو لکن اس نے شرک نہ کیا ہو وو بھی جنت میں جائے گا .شرک کسی بھی صورت میں معاف نہ ہوگا .تمام پیغمبر الله پاک کی وحدانیت بیان کرنے کے لئے الله نے معبوث فرماے .کہ ایک الله کی عبادت کرو ایک الله کو مانو اور شرک چھوڑ دو .الله پاک کے سوا کوئی بھی رازق ،خالق ،مالک معبود نہیں .ہمارا دین توحیدو رسالت ہے .قرآن پاک میں ارشاد ہے الله اور اسکے رسول کی اطاعت کرو جو تمہیں رسول دیں وو لے لو اور جس سے منع کرے منع ہو جاؤ ..