گر ارون سورکن نے کہا ہے،تو ٹھیک ہو گا۔ “"فلم پریشان مت ہونا
پیر کی رات، ایرون سورکین، جو اکیڈمی اور ایمی ایوارڈجتنے والے امریکن سکرین رائٹر ہے
جون فیوریو("ایک دوسرا")، جو اوبامہ کے تقریر لکھنے والے ہیں،سے ملے سٹوری ٹیلنگ اور فلم کی مستقبل کے بارے میں بات کرنے کے لئے۔ یہ لمحہ "ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول اینوویشن ویک" کی طرف اشارہ کرتا ہے جو گیمر، کوڈر، ہیکرز، سکرین رائٹرز، فوٹوریسٹ، ڈائریکٹرز، فائی نین سیرز، ااور اس طرح اور جو کہانی بتاسکیں کیلئے جگہ ہے۔
میں کچھ زیادہ ہی خوشقسمت تھاجو ایڈوانس میں ٹکٹ لیا تھا حالنکہ تقریر شروع تھی اور تھیٹر سوکینز فین اور ٹرائی بیکا ریگولر سے بھری تھا۔
ایرون سورکین شروع ہوا، " میں امید رکھتا ہوں کہ ایک دن میں یہاں فلم کے ساتھ ہونگا"۔ لیکن اس سال وہ اپنے کام کو سکرین رائٹر کے طور پر گفتگو کرنے اور فلموں اور ٹی وی کے موجودہ حالات پر اپنے حیالات پیش کرنے ٹرائی بیکا میں تھا۔ ہم نے کچھ چیزیں سورکین کے متعلق پچھلی رات سکھیں: غیر حقیقی صدر سے حقیقی کے لئے لکھنا زیادہ اسان ہے (" صحی، جون فوریو؟") ، وہ لکھنے میں مصروف تھا کیونکہ اس نے دیکھی ہوئی کہانیاں تیار کی تھی اور ڈائلاگ کی اواز سے محبت تھی اسے، اور وہ نہیں جانتا تھا کہ کس طرح برے لوگوں کے متعلق لکھیں۔
ویسٹ وینگ کے متعلق اس نے یہ بھی تحریر کیا کہ وہ جب پروگرام کے متعلق لکھتا ہے تو اس میں کوئی سیاسی ایجنڈا شامل نہیں ہوتا۔ نیوز روم کے متعلق اس نے اس دفعہ غلطی کو دور کیا،اور واضح کیا کہ اس نے مختصر و قت میں پروگرام تیار کیا پس اس نے کوئی غلط خبریں نہیں بنائی، اور نہ ہی جرنلیسٹس کو کبھی سمجھایا کہ وہ اپنا کام کیسے کرتے ہیں۔ عام تحریر میں ، اس نے یہ بھی لکھاکہ یہ پہلا موقع ہے کہ وہ اپنے پروگرام کے کسی قسط میں موجود نہ تھا(حالنکہ نیوزروم اب شوٹ کر رھا ہے) اور اسی سے اسے نفرت ہے۔
اس نے سٹیو جوبز کی فلموں کے متعلق بہت خبروں میں دیکھا، اور صرف یہ کہا کہ یہ سوانح عمری نہیں تھااور اس نے امید بھرلی کی ہم مووی پسند کریں گے۔
اس نے یہ بھی کہا کہ اس نے ہاوس آف کارڈز کو بھی دیکھ چکا ہے، لکین جب کسی نے تھیٹر میں پوچھاکہ کس طرح لوگ ٹی وی سیریز اور مخصوص کہانیاں دیکھتے ہیں اور تاثر لیتے ہیں، اس نے اپنے اسیسٹنٹ کو کہا وہ ادمی کا ای میل لیں اور تب ان کو واپس دیںجب وہ ان کے متعلق مزید سوچ لیں۔
آخر میں اس نے واضح کیا کہ اس نے عموماّْ دنیا کے ٹی ویز اور حقیقت پر مبنی سیاست جو وہ مثالی طور پر لکھ چکا ہے (جیسا کہ وہ مثال کے طور پر کرائم شو کے لئے کچھ نہ کرسکا) کے بارے میں لکھ چکا ہےاور اپنے شو میں ایک خاندان کا حوالہ دیا ہے۔
یہ تصور کرلو، کہ ایرو سورکین کی فلمیں ایک حقیقی خوشی دیتی ہے( گو کہ اس نے خود کہا ہے کہ " وہ خود اتنا ارٹیکولیٹ نہیں ہے جتنے اس کے کریکٹرز ہیں") اور آدمی اصل میں اتنا پرجوش نہیں