ہم بٹ لینڈرز پر اس بات کا فخر محسوس کرتے ہیں کہ پال ویگنا اور مائیکل کیسی کی نئی کتاب ۔۔ایج آف کریپٹو کرنسیز (خفیہ پیسے کی عمر)۔میں ھمارا ذکر کیا گیا ھے ،جہاں پر بٹ لینڈرز اور اسکے صدر فرانسسکو رُلی کی مثال دی گئی ھے کہ کسطرح بزنس میں ھم بٹ کوائین استعمالکر سکتے ہیں۔
کتاب دی ایج آف کریپٹو کرنسیز:کسطرح بٹ کوائین اور دیجیٹل پیسے عالمی اقتصادی آرڈر کو چیلنج کر رھے ہیں ۔اور آجکل ھر جگہ بٹ کوائین کے بارے میں یہ چہ مگوئیاں ھو رھی ہیں۔اور جیساکہ یہ دونوں طرف سے کامیاب ھے اور اس میں یہ بتا یا گیا ھے کہ بٹ کوائین کیا ھے اور کریپٹو کرنسیز کے ایکو سسٹم کے بارے میں بہت گہرائی سے سمجھایا گیا ھے۔
ویگنا اور کیسی کی بٹ لینڈرز کے بانی سے گفتگو کے بعد وہ اس بات کی وضا حت دیتے ہیں کہ بٹلینڈرز۔اپر بٹ کوائین ڈیجیٹل شہریت میں ایک معماری قوت کے طور پر استعمال ھوتا ھے،ایک ایسا معاشرہ جسمیں تمام لوگوں کو انکی تخلیق اور انکی اہلیت پر جانچا جاتا ھے،کہ وہ کیا تخلیق کرتے ہیں۔۔اور بٹ لینڈرز پر کسطرح صارفین یہ موقع پاتے ہیں کہ وہ اس پلیٹ فارم کو چھوڑے بغیر اپنے بٹ کوائینز کو استعمال کر سکتے ہیں گفٹ کارڈز یا اور دیگرمصنوعات لینے کیلۓ۔اوروہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اب یہ پلیٹ فارم ایک خود کفیل بٹ کوائین معیشت میں تبدیل ھو رھا ھے۔۔
آپ کتاب یہاں پر حاصل کر سکتے ہیں ۔بٹ لینڈرز کے بارے میں لکھا گیا ضرورپڑھیں (صفحہ ۲۰۴ اور اس سے آگے)۔