گریٹر ٹومارو فاؤنڈیشن
ڈاکٹر رچرڈز افونجا امریکن بورڈ آف انٹرنل میڈیسن ،امریکن بورڈ آف ہیماٹولوجی اور امریکن بورڈ آف اونکولوجی کے ڈپلومیٹ ہیں، 26 سال کی پرائیویٹ میڈیکل پریکٹس کے ساتھ سینٹ جوزفز ہاسپٹل اور میڈیکل سنٹر میں۔ وہ امریکن ہاسپٹلز اور ریسورٹس (نائج) لمیٹڈ کے بانی اور سی ای او ہیں اور خصوصی مہارت حاصل کی انٹرنل میڈیسن، اونکالوجی، ہیماٹالوجی، بون میرو، پیری فرل بلڈ سٹیم سیل ٹرانسپلانٹیشن اور سوشل نیٹ ورکنگ بلڈ کینسر اور خون کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیئے۔
مئی 2014 میں ڈاکٹر رچرڈز افونجا نے گریٹر ٹومارو فاؤنڈیشن (جی ٹی ایف) تخلیق کی، نائجیریا کے بچوں ڈیجیٹل خواندگی میں تربیت دینے کے مقصد کے ساتھ اور انہیں اس بات میں خود مختار بنانے کے لیئے کہ وہ ایک مستحکم بٹ کوائن معاشی ماڈل تخلیق کریں اپنی ذات اور اپنے خاندانوں کے لیئے۔ فاؤنڈیشن نائجیریا میں ہے، اس مقصد کے ساتھ کہ یہ پورے افریقہ میں پھیلے گی۔
جولائی 2014 کو ڈاکٹر افونجا نے ایک عظیم چندہ دیا وومنز انیکس فاؤنڈیشن جو کہ ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو کہ ڈیجیٹل خوانڈگی پڑھاتی ہے خواتین کو افغانستان میں ۔ اس چندے کا حصہ استعمال کیا گیا ایک گریٹر ٹومارو بٹ کوائن والٹ کو فلم انیکس فاؤنڈیشن پر تخلیق کرنے کے لیئے۔ گریٹر ٹومارو والٹ میں جو بٹ کوائن ہے اسے استعمال کیا جائے گا بز سکور کی ادائیگی کے لیئے جو کہ نائجیریا بھیجا جائے گا۔ افریقہ اور وسطی ایشیا میں خواتین اور مرد جو کہ مواد تخلیق کرتے ہیں جو کہ ڈاکٹر رچرڈز افونجا کی ایک خدمت خلق کا کام کرنے والے کے طور پر شہرت کرتا ہے، گریٹر ٹومارو فاؤنڈیشن نائجیریا میں ہے اور بٹ کوائن نائجیریا میں ایک ٹول کے طور پر ڈیجیٹل خواندگی کے طور پر ہے۔
دی گریٹر ٹومارو فاؤنڈیشن ایک علیحدہ مقابلہ شروع کرے گی نائجیریا اور افریقہ اور مکمل طور پر ایپ بنانے والوں کے لیئے۔ منصوبے آئی ایپ مقابلہ کے ابھی تک تعمیراتی مراحل میں ہیں اور جی ٹی ایف نے ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ آئی ٹی کنٹیسٹ ڈاٹ او آر جی کو محفوظ بنایا ہے جہاں مقابلہ کے قوانین کا 2014 کے تیسرے کوارٹر میں اعلان کیا جائے گا
وومنز انیکس فاوںڈیشن کی بوڑد ممبر فرشتے فروغ نے بیان کیا کہ:
"وومنز انیکس فاؤنڈیشن ڈاکٹر افونجا کے عظیم چندہ کی تعریف کرتی ہے جو کہ ترقی دیتا ہے افغانستان میں خواتین کی ڈیجیٹل خواندگی کو۔ اس چندہ کے ساتھ، ہم آخر کار مدد کر سکتے ہیں اپنے مواد مہیا کرنے والوں کو خاص طور سے ہماری لڑکیوں کو سکولوں میں جو کہ بلاگ لکھتی ہیں، فلمیں تخلیق کرتی ہیں اور ہمارے ساتھ اپنی کہانیوں کا اشتراک کرتی ہیں، یہ صرف سماجی اور ڈیجیٹل میڈیا ورلڈ میں شامل ہیں بلکہ معاشی طور پر خودانحصار ہیں اور اپنی مالیات کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں"۔
خدمت خلق اور بٹ کوائن کی نشوونما پاتی دنیا میں ، دی گریٹر ٹومارو کا چندہ نائیجیرین، افریقن اور وسطی ایشیا کی خواتین اور بچوں کے لیئے ہے مندرجہ ذیل موضوعات کو اجاگر کرنے کے لیئے:
● گریٹر ٹوماروفاؤنڈیشن- جو کہ نائیجیریا میں ہے ایچ ٹی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام/گریٹر- ٹومارو
- نائجیریا میں # ڈیجیٹل خواندگی کے لیئے بٹ کوائن ایک ٹول ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ وومنز انیکس ڈاٹ کام
گریٹر ٹومارو کے متعلق
گریٹر –ٹومارو ڈاٹ او آر جی کا مقصد ڈیجیٹل خواندگی میں نائجیریا کے بچوں کی تربیت کرنا ہے، اور انہیں اس قابل بنانا ہے کہ وہ ایک مستحکم بٹ کوائن معاشی ماڈل تخلیق کریں اپنے لیئے اور اپنے خاندانوں کے لیئے۔ حال میں ہم نائجیریا سے چلا رہے ہیں اور ہمارا مقصد پورے افریقہ میں پھیلنا ہے۔
ایچ ٹی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام/گریٹر -ٹومارو
وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے متعلق
وومنز انیکس فاؤنڈیشن کا مقصد ڈیجیٹل خواندگی میں عورتوں اور بچوں کی تربیت کرنا ہے، انہیں اس قابل بنانا ہے کہ وہ ایک مستحکم بٹ کوائن معاشی ماڈل تخلیق کریں اپنے لیئے اور اپنے خاندانوں کے لیئے۔ وومنز انیکس فاؤنڈیشن افغانستان ، پاکستان ، مصر اور میکسیکو میں کام کررہی ہے اسے پوری دنیا میں پھیلانے کے مقصد کے ساتھ۔
وومنز انیکس فاؤنڈیشن نے ابتدائی طور پر افغانستان کی عورتوں اور بچوں کو انٹرنیٹ تک رسائی دی ہے اور مندجہ ذیل خطوط پر ایک بڑا تاثر ڈالا ہے:
- 55000 سے زیادہ طلباء انٹر نیٹ تک رسائی رکھتے ہیں اور "ڈیجیٹل خواندگی" کے راستے پر ہیں۔
- 11 کمپیوٹر میڈیا لیبز ہرات اور کابل ، افغانستان کے 11 سکولوں میں تعمیر کی گئی ہیں۔
- دو مستقل میڈیا لیبز ہرات اور کابل ، افغانستان میں تعمیر کی گئی ہیں۔
• کابل افغانستان میں استقلال وومنز فٹبال ٹیم کی سپانسر شپ۔
وومنز انیکس فاؤنڈیشن منافع کے لیئے نہیں 501(سی)(3) جس نے اپریل 2012 میں کام شروع کیا۔
مذید دیکھیں