وزن اور اشیا
گوشت =١٠٠٠گرام
پا لک =٥٠٠گرام
گھی =٢٥٠گرام
دہی =٢٥٠گرام
لہسن =١٢جوے
رائی =٥گرام
لونگ =٥عدد
ادرک =٥گرام
سبز مرچ =٦عدد
پسا ہوا دھنیا =١٠گرام
سرخ مرچ =١٠گرام
نمک =حسب ذ ا ئقہ
دار چنیی =ایک چھوٹا ٹکرا
پیاز =١٠٠گرام
تر کیب پا لک کو پتا پتا کر چن لیں -اور چنے کے بعد پا لک کو اچھی طرح دھو لیں اس پانی میں نمک ڈال کر دھویں -اس کے بعد اس پا لک کو باریک باریک کاٹ لتے ، گوشت کو کاٹنے سے گود لیں -اس پر سرکہ ،سرخ مر چیں ،اور پسا ہوا دھنیا ،پسا ہوا لہسن مل دیں -پھر ایک صاف پتیلے گھی ڈالے -ا ب چولہا جلے اور گھی گرم ہونے . دیں -اب گوشت کو اچھی طرح بھونیں -اس وقت تک جب تک گھی الگ نظر آ نے لگے اس کے بعد اس میں دہی اور پا لک ڈال لیں -اس کے بعد اس میں ایک کپ پانی ڈال دیں -اور دھیمی آ نچ پر پکنے دیں -جب گوشت اور پا لک گل جائیں اور پانی خشک ہو جا ئے -اور گوشت کو اس وقت تک اچھی طرح بھونیں جب تک پا لک اور گوشت یک جان ہو جائیں اس بعد اتا ر لیں -اور نان کے ساتھ پیش