استاد قوم کا محسن ہوتا ہے قوم کا بنانا اور بگاڑا نا استاد کے ہاتھ میں ہوتا ہے -استاد نے کھبی کسی قوم کو بگاڑا وہ ہمیشہ قوم کی اچھی تربیت کرتا ہے -جو قومیں استاد کی عزت نہیں کرتی وہ دنیا میں کھبی کامیاب نہیں ہوتیں -ماں کی گود کے استاد ہی ہے جو کسی بھی بچے کی تربیت کرتا ہے جس سے بچے کو عقل اور شعور حاصل ہوتا ہے -کسی بھی بچے کو اس کے اسکول کا ماحول اور استاد ہی بچے کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں -استاد ہی وہ انسان ہے جو بچے کو ہر طرح کے حا لا ت سے مقابلہ کرنا سکتا ہے -استاد بچے کے اخلاق کو سنوارتا ہے -وہ استا د ہی وہ ہستی ہے جو انسان کو انسان کو حیوان سے انسان بناتی ہکوئی استاد ہی تھا جس نے انسان کو ایٹم بم بنانا سکھایا ے -استا د کی وجہ ہی بچہ اپنے رب کو پہچانتا ہے -وہ بھی -استاد کی ذرا سی توجہ انسان کو سکہ سے سونا بناتی ہے -استاد بچے کی کردار سازی کرتا ہے -ستا د ہی وہ ہستی ہے جو انسان کوشعو ر کی دولت ما لا مال کرتی ہے -استاد بچے تراش کر ہیرا بناتا ہے -استاد بچے کو اچھا شہری بناتا استاد ہر زمانے ہی معزز رہاہے اور اس کا اندازہ سے لگایا جا سکتا ہے ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد صلی و سلم کو تمام انسانوں کے
لیے معلم بنا کر بھجیا گیا ہے -حضرت علی کا قول ہے جس نے مجھے ایک لفظ بھی سکھایا وہ میرا استاد ہے -استاد کا ہمشہ احترام کرنا چا ہیے