وولٹ Volt میگزین کےتیرواں 13 شمارے کےآجرا پر Rui Faria, Cynthia John اورمیگزین کاتمام عملہ مبارک باد کی مستحق ہےـ اس خوبصورت بھاری بھرکم میگزین نےدنیاکےٹاپ نامی گرامی آرٹسٹوں، فیشن فوٹوگرافی، میک آپ سٹالیسٹ کےبارےمیں ذکرکیاگیاہےـ Volt TV پرفیشن سےمتعلق ویڈیوزکوپروموٹ کرنےکاکام جاری ہےـ ماڈل ویب TV پراس سےمتعلق کئی فلم ویڈیوزکی عکاسی کی گئی ہےـ خصوصا دوجڑواں بہنوں Anna اور Sonia جس کانمبر13# ہے کاکام دکھایاگیاہے یہ گروپ گلوکاری اورموسیقی لکھنےکےہنرسےبخوبی واقف ہےـ ان کی بنائی ہوئی ویڈیوں اورگانا ضرورسنیےـ
یہ گروپ گلوکاری اورموسیقی لکھنےکےہنرسےبخوبی واقف ہےـ ان کی بنائی ہوئی ویڈیوں اورگانا ضرورسنیےـ
ادارتی صفوں پردی گئی خبروں کاجائزہ کچھ یوں ہےـ
Lafayette St اور Lafayette Smoke shop سےیہ خریدےجاسکتےہےـ یہ تصوریں پرنٹ ایڈیشن پرنہایت دلکش دکھائی دیتی ہےـ
Neoteric shot by Maurizio Bavutti &Styled by Cynthia
لاورنس جان کی عکاسی بلیک گوتک رنگ میں کی گئی ہے Lawrence John is a study in dark, Goth glamour
فوٹوگرافی : Maurizio Bavutti
فیشن : Cynthia Lawrence
ماڈل :Sharon at Viva London
‘ |
اس کوDaisy کہاگیاہےجوکہ ایک جنونی کہانی ہےـ جس کونیک ہارٹلی Nick Hartley نےبنایاہے اوراسی کی عکسبندی Tamara Cincik نےکی ہےـ
فوٹوگرافی : Nick Hartley
فیشن : Tamara Cincik
ماڈل :Ranya at Premier
فوٹوگرافر Joost Vandebrug اورسٹائلیسٹ Tom Eerebout کی پیکاک کیفے Peacock caffe فلم ٹیٹوز Tattpes داڑھی کےسٹائلزپرمبنی تھی ـ
فوٹوگرافی : Joost Vandebrug
فیشن : Tom Eerebout
ماڈل : Jimmy Q at Select
Indigoمیں Blues Nina Simone کوخراج تحیسین پیش کیاگیاہےـ جس میں70 کی دہائی کےسٹائل کےطرف اشارہ کیاگیاہےـ
فوٹوگرافی : James Moriartyاور Liam S.Glesson
Anna اور Sonia Kupriienko اس Noëmie Bottiau کی Volt # 13 کےلیےبنائی گئی فلم کی ہیروینزہےـ
Anna and Sonia Kupriienko (BLOOM) are the stars of this Noëmie Bottiau directed fashion film for VOLT #13