فیشن انسٹیوٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے بطور سینئر مارکیٹنک سٹوڈنٹ میں نے میگزین جرنلزم کورس کو اپنائےرکھا ہےـ پہلی کلاس میں پروفیسر نے کہا کہ پرنٹ کی دنیا اب بھی زندگی ہے اور ڈیجٹل دنیا میں ہم نے محو نہیں ہونا مجھے اس بات کی خاص تکلیف تھی کہ کلاس کی تدریس وقت کے تقاضوں کے عین مطابق نہیں تھی FIT نے کئی کامیا بیاں حاصل کی ہےـ انے گریجویٹ میں Nina Garcia, Calrin Klein اور Joe Zee شامل ہے جنہوں نے FIT اخبار W27 کو تخلیق کیا اور اب بطور Director Elle Magazine,میں کام کررہی ہےـ
اس کے علاوہ Rui Faria ہے جوکہ فیشن میکزین Volt کی بانی ہے جو کہ ایک بہت بہتر میگزین ہے ـ
پرنٹ دورکا خاتمہ ہو رہا ہے مگر Volt میگزین یہ ثابت کرتا ہے کہ اگر خوبصورت فوٹوگرافی اور بہترین Content سے اس انڈسٹری مین نئی روح پھو نکی جاسکتی ہےـ Rui کا پس منظر Advertising میں ہےـ
یہ بالکل حیرانی کی بات نہیں کہ Rui نے volt میگزین کی آن لائن volt cafe کا اجرا کیا ہےـ اس کو کھولتے ہی ہمیں ایک شارٹ فیشن فلم stone rose ملتا ہے جس کی ڈائیریکشن Luzena Adam نے کی ہےـ یہ فلم مختلف رنگوں کا حسین امتزاج ہے ـ یہ ویب سایٹ بھی ہمیں مختلف دلفریب رنگ دکھاتی ہے جس کا مرکز تقافت فیشن اور خوبصورتی ہوتی ہےـ اسے کے علاوہ Volt TV بھی ہمیں شارٹ فیشن دکھاتا ہےـ میرا پسندیدہ فلم Mischa Borton کا ہے جس نے volt کی نئی کور کواسیر رکھے ہوا ہےـ فلم کی سافٹ ٹون اور شوٹنگ سٹایل Borton کی کلاسکیی میوزک کا بہترین ساتھ دیتا ہے۔ content کے علاوہ اس world press کی site کا کوئی ثانی نہیں اور بہترین فوٹوگرافی اور فلمیں دیکھنے کو ملتی ہےـ
Rui نے ایک ایسی publication بنائی ہے جو وقت کے تقاضوں پر پورا اترتا ہےـ اس نئی نسل کا پرنٹ کے ساتھ محبت کے ساتھ ڈیجٹل دنیا سے بھی فوائد کے شوقین ہےـ volt میگزین ان دونوں تقاضوں پر پورا اترنے کے لئےمگن ہےـ سوشل میڈیا کے توسط سے اس کی کا میابی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ Rui نے فیشن آرٹ اور کلچر سے لگاو کی بنا پر ایک ایسا کامیاب میگزین بنایا جوکہ اس تزلی کا شکار پرنٹ میڈیا کو نئی جہت بخشے گاـ یہ میرے اس کورس کو پورا کرنے کیلئےایک اہم جز ہےـ