مہنگائی اور غریب عوام

Posted on at


مہنگائی اتنی بڑھ چکی ہے کہ ایک سفید پوش انسان کے لئے زندگی مشکل ہی بن گی ہے.لوگ انہی وجوہات کی بنا پر اپنے بچوں کو تعلیم سے دور کر کے کم امری میں ہی کام پر لگا دیتے ہیں -آٹا،چینی،گھی،سبزیاں،فروٹ اور دوسری روزمرہ کے استمال کی چیزیں انتہایی مہنگی ہو چکی ہیں،پرائس کونٹرول کوممتی صرف کاغذی کروائی تک ہے محدود ہیں باقی ان کا کوئی وجود نہیں ہے،حکومت قائم کردہ اوٹیلیتی سٹورپر بی اشیا نہ ہونے کے برابر ہیں.اگر سامان دستیاب ہے بی تو سیاسی اور من پسند لوگوں کے لئے .جب کہ ایک غریب آدمی جو سارا دیں خون پسینہ بھا کر مشکل سے ٢٠٠یا ٣٠٠کماتا ہے .وو حقومت کی کسی بی فلاحی پالیسی سے فائدہ مند نہیں ہو سکتا ،اور وو مشکل سے انہی پیسوں سے اپنی زندگی کی گاری چلاتا ہے،           

            

بچوں کی تعلیم و تربیت ایک غریب آدمی کے لئے خواب سے بن کے رہ گیا ہے،سیاسی لوگاپنے مفاد کے لئے غریبوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے سبز باغ دکھاتے ہیں.جس ترہے حالیہ سیلاب کی تباہ کاری میں چند حکمران سیلاب زدگان کے جذبات سے کھیل رہے ہیں،سیلاب کی تباہ کاریوں سے بوہت سے افراد متاثر اور ہزاروں لوگ بےگھر ہووے ہیں،اور خوراک کی بی شدید قلت کا شکار ہووے ہیں.          

              

مھنگیی سے پہلے ہی انسان کا جینا دوبر کیا ہوا تھا کہ پھر قدرت نے سیلاب کی شکل میں ایک اور آزمائش میں ڈال دیا.اس سیلاب سے زنگی کا ہر شوبا بری طرح متاثر ہوا ہے،دال چینی،آٹا ،اور سبزیوں کی مہنگیی نے زندگی کی مشکلات کو اور بڑھا دیا .جس نے پہلے سے برپا قیامت کو اور مزید بڑھا دیا.رمضان پیکج میں اضافہ شاید حقومت کی ضرورت بن گیا ہے.           

      

اور رمضان کے آتے ہی مہنگائی میں اور توغیانی پیدا ہو جاتی ہے.یہی بیگار ملک میں سنگین صورت حال پیدا کر گیا ہے.لوگ آتے .چینی کے لئے اپنی جانیں دے رہے ہیں.١٠-١٠گھنٹے کے رقاد آمیز منظر دیکھنے کو ملتے ہیں،جس میں عورتیں اور بڑھنے قطاروں میں کھرے کر دے جاتے ہیں ،اور ایک وقت کا راشن بی کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے.       

        

پاکستان کے ١٨ کوڑوڑ عوام غربت کے مارے لوگوں کے لئے کچھ نہ کریں .اگر اگر حقومت فضول خرچیاں چھوڑ دیں اور عوام کے حل پر رحم کھایی تو پاکستان میں کوئی بی غریب آدمی نہ رہے ،کیی لوگ غربت سے تنگ آ کر خودکشی کر رہے ہیں تو کہیں اپنے بچوں کو ذبح کر رہے ہیں.کیوں کہ وو اپنے بچوں کو سہکتا ہوا روتا ہوا نہیں دیکھ پاتے .                 

        

پاکستان میں غربت میں اضافہ اور مہنگائی کیبنیادی  وجہ یہاں سیاسی اور جمہوری عدم استحکام ہے.



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160